
فقہی اور شرعی مسائل


کفاره تخلف از نذر
میں نے کچھ سال پہلے تمام شرعی شرائط کا خیال رکھتے ہوئے نذر کی کہ ہر مہینے ایک قرآن ختم کروں گا، تاہم افسوس کے ساتھ مہینے میں ایک مرتبہ قرآن کریم ختم نہ کرسکا، کیا مجھے اپنی نذر پوری نہ کرنے پر کفارہ دینا پڑے گا؟

غسل کا وضو سے کفایت کرنا
کون سے غسل، وضو سے کفایت کرتے ہیں اور وضو کئے بغیر ان کے ساتھ نماز پڑھی جاسکتی ہے؟

کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنا
کیا طبی عملے اور ڈاکٹروں پر کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنا واجب ہے؟

بیماروں کی خدمت کا اجر
اگر ہسپتالوں کے طبی عملے میں سے کوئی شخص کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کرتے ہوئے فوت ہوجائے تو کیا وہ شہید شمار ہوگا؟

دس دن کے قیام میں تردید کا شکار مسافر
ایسا مسافر جس نے کسی جگہ سفر کیا ہو اور نہیں جانتا کہ وہاں دس دن قیام کرے گا یا نہیں، نماز اور روزے کے سلسلے میں اس کا فریضہ کیا ہے؟

ریکارڈ شدہ آیتِ سجدہ سننا
اگر کوئی شخص ریڈیو یا ٹیلی ویژن سے سجدہ والی آیت کی تلاوت سنے - جبکہ وہ براہ راست نشر نہ ہورہی ہو- تو کیا سجدہ واجب ہے؟

عمدی باطل کئے گئے روزوں کے کفارے کی ادائیگی میں عدم استطاعت
ایسا شخص کہ جس نے کئی سالوں کے روزے نہیں رکھے اور اب توبہ کرچکا ہے لیکن عمدی طور پر باطل کئے گئے روزوں کے کفارے کے سلسلے میں نہ روزہ رکھنے کی جمسانی طاقت رکھتا ہے اور نہ ہی کفارے کی رقم ادا کرنے کی مالی استطاعت، ایسے شخص کا فریضہ کیا ہے؟

نامحرم پر اتفاقی نظر پڑنا
نامحرم پر اتفاقی نظر پڑنے کا کیا حکم ہے؟

بیمار سے جڑی طبی مشینوں کو بند کرنا
ایسا بیمار کہ جس کے جدید طبی علوم کی رو سے شفایاب ہونے یا صحت کے بہتر ہونے کی کوئی امید نہ ہو اور ممکن ہو کہ مشینوں کی مدد سے مزید چند روز زندہ رہ سکے تو کیا بیمار کے درد و الم کا دورانیہ کم کرنے کی غرض سے مشینوں کا استعمال نہ کرنا یا انہیں بند کردینا جائز ہے؟

نماز کے بعد اعضائے وضو میں کسی مانع(رکاوٹ) کا مشاہدہ کرنا
اگر نماز کے بعد متوجہ ہوں کہ ناخن میں تھوڑی سی مقدار میں وضو سے مانع(رکاوٹ) بننے والی چیز لگی ہوئی ہے تو کیا وضو اور پڑھی گئی نماز صحیح ہیں؟

امام جماعت سے پہلے سجدے یا رکوع سے سر اٹھانا
اگر ہم امام جماعت سے پہلے اور غیر ارادی طور پر سجدے یا رکوع سے سر اٹھا لیں تو امام جماعت کے سر اٹھانے تک انتظار کریں یا واپس پلٹ جائیں؟ کیا پلٹنے کی صورت میں دو سجدے شمار نہیں ہوں گے؟

میک اپ اور آرائش کے مواد کا سجدے کے لئے مانع
کیا پیشانی پر میک اپ اور آرائش کا مواد (کاسمیٹکس) استعمال کرنا سجدے کے لئے مانع (رکاوٹ) شمار ہوتا ہے؟

نذر کے پیسوں کا استعمال
وہ پیسے جو حضرت ابو الفضل العباس کی نذر کے صندوق سے جمع کیے گئے ہوں، انہیں کس راہ میں استعمال کیا جانا چاہئے؟

زیارت عاشورا کا سجدہ
اگر کوئی شخص زیارت عاشورا پڑھ رہا ہو جبکہ سجدے کے لئے سجدہ گاہ موجود نہ ہو تو اس صورت میں کیا کرے؟

پینے کے لئے مخصوص، پانی سے وضو کرنا
کیا ایسے پانی سے وضو کرنا صحیح ہے کہ جس کا انتظام پینے کے لئے کیا گیا ہو جیسے کہ واٹر کولر کا پانی؟

بچے کا سجدہ گاہ اٹھا لینا
اگر نماز کے دوران سجدہ گاہ گم ہوجائے یا بچہ اسے اٹھالے تو کیا،کیا جائے؟

اجازت کے بغیر شوہر یا باپ کے پیسے اٹھانا
شوہر یا باپ کے اجازت کے بغیر ان کی جیب سے یا کسی اور جگہ سے گھر کے اخراجات یا اپنے ذاتی خرچ کے لئے ان کے پیسے اٹھانے کا کیا حکم ہے؟

باریک اور پاؤں کے رنگ والے (skin color) جوراب پہننا
جہاں پر نامحرم موجود ہو؛ کیا خواتین کے لئے باریک اور پاؤں کے رنگ والے (skin color) جوراب پہننے میں کوئی حرج ہے؟
